انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دو رکعت سنت مؤکدہ اوّابین میں داخل ہیں یا نہیں؟ مغرب کے بعد کی دو سنتِ مؤکدہ اوّابین میں داخل ہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۶۶، زکریا بکڈپو، دیوبند)