انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** نماز صبح کے بعد حضرت علیؓ سے منقول ہے کہ جب صبح کی نماز پڑھ لو تو دعاء کی طرف بھاگو اورضروریات(معاشی)کو صبح تلاش کرو، اللہ پاک نے ہماری امت میں صبح کے وقت برکت رکھی ہے۔ (ابوداؤد،کنز:۲/۶۱) حضرت ابو رافع سے روایت ہے کہ نماز صبح(کے موقع) میں ضروریات کا سوال کرو۔ (کنز:۲/۶۲)