انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** شیطان کے نرغہ سے حفاظت حضرت انس بن مالک ؓ نبی پاک ﷺ سے نقل کرتے ہیں کہ جو صبح کے وقت یہ پڑھے گا شام تک وہ شیطان سے محفوظ رہے گا۔ اَعُوذُبِاللّٰہِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْم (ابن سنی:۴۹،فقط) ترجمہ: میں پناہ مانگتا ہوں اللہ سے جو سننے والا اورجاننے والا مردود شیطان سے۔