انوار اسلام |
س کتاب ک |
ناپاک دھبہ صاف نہ ہو تو كيا حكم ہے؟ اگر ایسی نجاست ہو کہ اس کا اثر اور دھبہ بآسانی دُور کیا جاسکتا ہو، تو اس دھبہ کا دُور کرنا ضروری ہے اور اگر پانی کے علاوہ کسی اور چیز کی مدد لیے بغیر دھبہ دُور کیا جانا ممکن نہ ہو، جیسے خون، تواس دھبہ کا دُور کرنا ضروری نہیں۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۸۷،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)