انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مرکزی مقامات اور مشہور قبائل یوں توجزیرۂ عرب کے ہرحصہ میں یہودیوں کی آبادیاں موجود تھیں؛ لیکن خصوصیت سے شمالی عرب کے تمام مرکزی مقامات پریہودی قبائل آباد تھے اور ان میں اکثریت ان یہودیوں کی تھی جوباہر سے ہجرت کرکے آئے تھے، ان قبائل کے نام ان کی آمد اور مقامِ ہجرت کے سلسلہ میں جومعلومات مل سکی ہیں وہ درجِ ذیل ہیں: