انوار اسلام |
س کتاب ک |
دعاء کے وقت ہاتھ کہاں تک اٹھانا چاہئے؟ عام حالات میں دعاء مانگتے وقت خیال رکھنا چاہئے کہ ہاتھ کندھوں سے اوپر نہ جائیں، یہی صحیح طریقہ ہے، البتہ نماز استسقاء میں اس سے زیادہ اٹھانا آنحضرت ﷺ سے ثابت ہے، دعاء میں عاجزی اور مسکنت کی کیفیت ہونی چاہئے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۷۵ ، کتب خانہ نعیمیہ)