انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ہجرت حبشہ اولی۶۱۴ء کفار قریش کے مظالم سے تنگ آگر حضوراکرم ﷺ نے نبوت کے پانچویں سال مسلمانوں کو حبشہ کو ہجرت کرنے کی اجازت مرحمت فرمائی،مہاجرین کی اس جماعت میں۔(۱۲مرد اور(۴)عورتیں تھیں جن میں حضوراکرمﷺ کی صاحبزادی حضرت رقیہؓ اوران کے شوہر حضرت عثمانؓ بن عفان بھی تھے،کچھ دن بعد یہ واپس ہوئے. (طبقات ابن سعد)