انوار اسلام |
س کتاب ک |
تکبیر کی جگہ ‘‘سمع اللہ ’’ کہہ دیا تو کیا سجدۂ سہو کرنا ہوگا؟ تکبیر کے بجائے سمع اللہ اور سمع اللہ کے بجائے تکبیر کہہ دی جائے تو سجدۂ سہو لازم نہ ہوگا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۷۱، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)