انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** عورت اور خوشبو حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ مجھے دنیا میں عورتوں اورخوشبوسے محبت دی گئی اورمیری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی۔ حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ آنحضرتﷺ کو دنیا کی تین چیزیں پسند تھیں،خوشبو، عورتیں اورگوشت،آپ ﷺ نے دو چیزیں پائیں، عورت اورخوشبو پائی،کھانا نہیں پایا۔ (ابن سعد)