انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ملبے میں دبنے والے کی نماز جنازہ پڑھنی ہوگی؟ کوئی شخص ملبے کے نیچے دب کرمرجائے اور بڑی کوشش کے بعد وہاں سے نہ نکالا جاسکے تواس پرصحتِ نماز جنازہ میں اختلاف ہے، عدمِ غسل کی وجہ سے قیاس عدمِ سخت کومقتضی ہے؛ مگراستحساناً جواز کا قول کیا گیا ہے، بشرطیکہ میت کے عدمِ تفسخ کا ظن غالب ہو، حالتِ شک میں بالاتفاق اس پرنماز صحیح نہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۰۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)