انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دعاءنصف عبادت ہے حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا:تمام نیکی کے اعمال نصف عبادت ہیں اور دعاء نصف عبادت ہے،جب اللہ پاک کسی کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتے ہیں تو اس کے دل کو دعاء میں لگادیتے ہیں۔ (مطالب عالیہ:۳/۲۲۶)