انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا رکوع کی تکبیر بھول جانے سے سجدۂ سہو لازم ہوتا ہے؟ سجدۂ سہو واجب کے چھوڑنے پر واجب ہوتا ہے، رکوع اور سجدے کی تکبیریں سنت ہیں، واجب نہیں، اگر کوئی ان کو بھول کر نہ کہے تو سجدۂ سہو واجب نہ ہوگا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۷۰، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)