انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبہ جمعہ سے قبل سرّا تعوّذ مسنون ہے خطبہ جمعہ سے قبل صرف أَعُوْذُ بِاللّٰہ سرّا پڑھے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۱۹، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۴۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)