انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۶)دیوان الضیاع اس محکمہ کے متعلق ان رقبوں اور ان علاقوں کی آمدنی کا انتظام تھا جوعموماً صوبہ عراق میں خلیفہ کی جاگیریں سمجھی جاتی تھیں، ان شاہی املاک کی پیداوار کوبڑھانا، آباد وسرسبز رکھنا سب اسی محکمہ سے متعلق تھا۔