انوار اسلام |
س کتاب ک |
قضاء نماز باقی ہو اور جماعت کھڑی ہوجائے تو کیا کریں؟ مثلاً ظہر کی نماز نہیں پڑھی اور عصر کی جماعت شروع ہوچکی ہو اور یہ شخص صاحبِ ترتیب ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ پہلے ظہر کی نماز پڑھے اور اگر صاحبِ ترتیب نہیں ہے تو پہلے عصر کی نماز باجماعت ادا کرلے پھر ظہر کی قضاء پڑھے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۰۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۳۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)