انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حداد(سوگ) کابیان سوگ کا حکم warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. فطرت انسانی ہر خوشی وغم سے متاثر ہوتی ہے اورجب تک اپنی خوشی و غم کا اظہار نہیں کرلیتی اس وقت تک اسے چین وسکون نصیب نہیں ہواکرتا چونکہ اللہ تعالی نے دنیا کی ہرچیز کو فانی بنایا ہے تو یہاں کی ہر خوشی اور ہر مصیبت بھی فانی ہے اس لیے اللہ تعالی نے شریعت اسلامی میں ان چیزوں کے بھی اصول وضوابط رکھے ہیں کہ کہیں بندہ ان حالتوں میں حدود سے تجاوز کرکے دنیوی واخروی نقصان نہ کربیٹھے کسی کے انتقال وغیرہ پر سوگ یا غم منانے کا جو تصور زمانہ جاہلیت میں تھا اللہ تعالی نے اپنے حبیب محمد عربی ﷺ کے واسطہ سے اس کی اصلاح کی اور ہمیں یہ درس دیا کہ ساری چیزیں من جانب اللہ ہواکرتی ہیں، اس لیے ان حالتوں میں غیر ضروری چیخنا چلانا گریبان چاک کرنا،گریہ وزاری کرنا ہمیں زیب نہیں ديتا بلکہ اس وقت صبر و تحمل سے کام لیا جائے۔ حوالہ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ وَشَقَّ الْجُيُوبَ وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ (بخاري بَاب لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ:۱۲۱۴) بند