انوار اسلام |
س کتاب ک |
بیٹھ کرنماز پڑھنے والا رکوع میں کتنا جھکے؟ بیٹھ کر نماز پڑھنے والا رکوع میں اتنا جھکیں کہ سرگھٹنوں کے برابر آجائے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۱۹۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)