انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** تمام مخلوق کی تعریف حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو شخص بستر پر سونے آئے اوریہ دعاء پڑھے تو اس نے گویا تمام مخلوق کی تعریف کو شامل کرلیا۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ کَفَانِیْ وَآوَاَنِیْ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنِی وَسَقَانِی وَالْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ مَنَّ عَلَّی فَافَضَلَ عَلَیَّ وَاَسْئَلُکَ بِعِزَّتِکَ اَنْ تُنَجِّیَنِیْ مِنَ النَّارِ. (ابن سنی:۶۵۹) ترجمہ:تعریف اس اللہ کی جس نے ہماری حفاظت کی اورٹھکانادیا،تعریف اس اللہ کی جس نے احسان کیا اورخوب کیا سوال کرتا ہوں آپ کی عزت کے وسیلہ سے کہ وہ ہمیں عذاب دوزخ سے نجات دے۔