انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ایک رکعت میں دو رکوع کرنے سے سجدۂ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟ ایک رکعت میں دو دفعہ رکوع کرنے سے بھی سجدۂ سہو واجب ہوتا ہے، اگر سجدۂ سہو نہ کیا تو نماز لوٹانا واجب ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۷۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)