انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
شطرنج کھیلنے والے کی اذان درست ہے یا نہیں؟ مؤذن متبع سنت ہونا چاہئے، اذان بہت بڑی امانت ہے، شطرنج ممنوع ہے، اس سے امانت میں فرق آتا ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۴۴۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)