انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نکاح کے لغوی واصطلاحی معنی warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. نکاح کے لغوی معنی:جماع کے ہیںحوالہ جیسا کہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے : وَلَا تَنْكِحُوا مَا نَكَحَ آبَاؤُكُمْیہاں نکاح سے مراد جماع ہے ۔ (روح المعانی، النساء:۲۳،۳/۴۸۸) بند نکاح کے اصطلاحی معنی:علمائے فقہ کی اصطلاح میں نکاح اس خاص معاہدہ کو کہتے ہیں جو عورت و مرد کے درمیان ہوتا ہے ،جس سے دونوں میں زوجیت کا تعلق قائم ہوتا ہے۔حوالہ (التعریفات:۱/۸۱) بند