انوار اسلام |
س کتاب ک |
میت کے پاس تلاوت کا حکم؟ میت کے سرہانے یااُس کے پاس تلاوتِ قرآن غسل کے وقت تک کرنا مکروہ ہے، کچھ فاصلہ پرتلاوت کی جائے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۸۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۷/۶۱، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)