انوار اسلام |
س کتاب ک |
جس اونٹ کو خنزیر کا گوشت کھلایا گیا ہو اس اونٹ کا شرعی حکم ایسے اونٹ کا گوشت حلال ہوگا ۔ مگر ذبح سے پہلے بعض علماء کے نزدیک واجب ہے کہ اس کو چند روز تک حلال چارہ دیا جائے اس کے بعد اس کو ذبح کیا جائے ۔ (جامع الفتاوی :۱/۵۹۴)