انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اگر عیدین جمعہ کے دن آئے تو کیا حکم ہے؟ اگر عید جمعہ کے دن آئے تو جمعہ کی نماز بھی عید کے بعد ادا کرنا فرض ہے، اس لئے کہ دونوں نمازیں واجب ہیں۔ (امداد الفتاویٰ، جدید مبوب:۱/۶۴۰، زکریا بکڈپو،دیوبند)