انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** صمصام الدولہ کی حکومت صمصام الدولہ کے کئی بھائی تھے، من جملہ ان کے ایک شرفالدولہ تھا، اس نے صمصام الدولہ کے خلاف عَلم بغاوت بلند کرکے فارس پرقبضہ کرلیا، سنہ۳۷۵ھ میں شرف الدولہ نے بغداد پرحملہ کیا، رمضان سنہ۳۷۶ھ میں شرف الدولہ نے صمصام الدولہ کوگرفتا ر کرکے بغذاد پرقبضہ کیا، خلیفہ طائع اللہ نے شرفالدولہ کوکامیابی پر مبارک باد دی، صمصام الدولہ کوفارس بھیج دیا گیا، وہاں پہنچ کرصمصام الدولہ آزاد کردیا گیا۔