انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سورۂ فاتحہ کے بعد اور قعدۂ اولیٰ کے بعد کتنی تاخیر پر سجدۂ سہو واجب ہوتا ہے؟ سورۂ فاتحہ پڑھنے کے بعد یا دوسری رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد کھڑے ہونے میں تاخیر ہوجائے، تو اگر وہ تاخیر ایک رکن کے بقدر یعنی تین سبحان ربی الاعلیٰ کے بقدر ہو تو سجدۂ سہو واجب ہوگا۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۸۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)