انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نیند نہ آنے پر حضرت خالدؓ سے آپ ﷺ نے فرمایا(کہ انہوں نے بے خوابی کی شکایت کی تھی) جب بستر پر سونے جاؤ تو یہ دعاء پڑھو۔ اَللّٰٗهُمَّ رَبَّ السَّمٰوَاتِ السَّبْعِ وَما أَظَلَّتْ ، وَرَبَّ الَأرضِيْنَ وَمَا أَقَلَّتْ وَرَبَّ الشَّيَاطِيْنِ وَمَا أَضَلَّتْ ، كُنْ لِيْ جَاراً مِنْ شَرِّ خَلْقِکَ كُلِّهِمْ جَمِيْعًا أَنْ يَفْرُطَ عَلي أَحْدِ أَوْ أَن يَبْغِيَ عَليَّ ، عَزَّ جَارُکَ ، وَجَلَّ ثَنَائُکَ ، وَلَا إِلٰهَ إلا أَنْتَ ترجمہ:اے اللہ ساتوں آسمان کے رب اورجو اس کے سایہ تلے ہے اورزمینوں کے رب اورجو اس نے اٹھار کھا ہے، اور شیاطین کے رب جو اس نے گمراہ کیا ہے،اپنی تمام مخلوق کی برائی سے پناہ دینے والا ہو جا کہ کوئی مجھ پر حملہ کرے یا مجھ پر زیادتی کرے،تجھ سے پناہ لینے والا غالب ہے،تیری تعریف بلند ہے،تیرے سوا کوئی معبود نہیں ،کوئی قابل عبادت نہیں سوائے تیرے۔ (اذکار:۸۲)