انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت خواجہ بہاء الدین نقشبندی (۱)فرماتے تھے کہ ہمارا طریقہ صحبت ہے (ساتھ رہنا ہے ) ، اور خلوت (گوشہ نشینی )میں شہرت ہے، اور شہرت میں آفت ہے ، اور خیریت جمعیت میں ہے ۔ (۲)ہمارا طریقہ عروۂ وثقیٰ ہے یعنی نبی کریم ﷺ کے دامن کو مضبوطی کے ساتھ پکڑنا ہے ، اور آثارِ صحابہ کی اقتداء کرنا ہے ۔