انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز شروع کرنے کے بعد یاد آیا کہ غلط نیت کی ہے تو کیا نماز میں نیت درست کرسکتا ہے؟ بلانیت ہی نماز شروع کردی پھر یاد آیا کہ نیت نہیں کی ہے یا غلط نیت کی مثلاً عصر کی جگہ ظہر کی نیت کرلی تو اب نیت کا وقت جاتا رہا، نماز شروع کرنے کے بعد نیت کا اعتبار نہیں ازسرِنو نیت کرنے کے بعد تکبیرِتحریمہ کہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۹، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)