انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۹)المنتقی الاخبار مشہور محدث حافظ ابن تیمیہؒ (۷۲۸ھ) کے دادا احمد ابن تیمیہؒ (۶۲۱ھ) کی تالیف ہے، قاضی شوکانیؒ (۱۲۵۰ھ) کی "نیل الاوطار" اسی منتقی کی شرح ہے، جوآٹھ جلدوں میں مصر سے سنہ ۱۲۹۸ھ میں شائع ہوئی، مؤطا کی شرح المنتقی جوقاضی ابوالولید الباجی نے لکھی اور سات جلدوں میں چھپی یہ اور کتاب ہے۔