انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ریل اور بس کی مسافت میں فرق ہو تو کس مسافت کا اعتبار ہوگا؟ جس مقام پرجارہا ہو؛ اگروہاں کے بس اور ٹرین کے راستوں میں تفاوت ہو، یاوہاں جانے کے دوراستے ہوں اور دونوں میں مسافت کا خاصا فرق ہو، ایک راستے سے مسافتِ سفر پوری ہوجاتی ہو، دوسرے راستے سے پوری نہ ہو تواس راستے کا اعتبار ہوگا جس کوسفر کے لئے اختیار کیا ہے۔ (جدید فقہی مسائل:۱/۱۴۳)