انوار اسلام |
س کتاب ک |
بے نمازی کی دعاء قبول نہ ہونے کی کیا حقیقت ہے؟ دُعاء تو کافر کی بھی قبول ہوسکتی ہے، باقی جو شخص نماز نہیں پڑھتا اس کا تعلق اللہ تعالیٰ سے صحیح نہیں، اس کی دُعاء قبول بھی ہوجائے تو یہ ایسا ہی ہوگا کہ جیسے کتے کو روٹی ڈال دی جاتی ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۷۹ ، کتب خانہ نعیمیہ)