انوار اسلام |
س کتاب ک |
صحیح گواہی دینے والے کی امامت درست ہے یا نہیں؟ جس قدر بات معلوم ہے اس کی صحیح گواہی کورٹ میں دینے کی وجہ سے امام کی امامت میں کوئی خرابی نہیں آتی، بلا شبہ اس کی امامت بدستور صحیح ودرست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۴۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)