انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
وضو کے درمیان؛ اسی طرح کھاتے ہوئے سلام کا جواب دینا درست ہے يا نہیں؟ وضو کے دوران سلام اور جواب میں کوئی حرج نہیں، کھانے کے دوران سلام نہیں کرنا چاہیے اور کھانے والے کے ذمہ سلام کا جواب دینا واجب نہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)