انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** قرض ادا کرتے وقت کیا کہے حضرت عبداللہ بن ربیعہ نے اپنے دادا سے روایت کیا ہے کہ نبی پاک ﷺ نے مجھ سے چالیس ہزار قرض لیا تھا جب مال آیا تو آپ نے ادا فرمادیا اوریہ دعا دی۔ بَاَرکَ اللہُ لَکَ فِیْ اَھْلِکَ وَمَالِکَ (نسائی:۲۳۲) ترجمہ: اللہ تمہارے اہل ومال میں برکت عطا فرمائے۔