انوار اسلام |
س کتاب ک |
ٹیلیویژن، ریڈیو دیکھنے یا سننے سے وضو پركچھ اثر پڑےگا؟ گناہوں کے کاموں سے وضو نہیں ٹوٹتا؛ لیکن مکروہ ضرور ہوتا ہے، اس لیے دوبارہ وضو کرلینا مستحب ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)