انوار اسلام |
س کتاب ک |
مسجد کی جماعت میں شریک نہ ہونا اپنی تنہاء پڑھنا کیسا ہے؟ جب فرض نماز جماعت سے صحیح طریقہ پر ہورہی ہو تو اپنی نماز الگ پڑھنا شرعاً نہایت ممنوع اور ناپسند ہے، جماعت کی مخالفت کی اجازت نہیں، کتب فقہ میں اس کی تصریح موجود ہے، اس شخص کو اپنے اس فعل سے باز آنا لازم ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۴۱۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۴/۱۳۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۲۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)