انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کسی فرد کی وجہ سے جماعت میں تاخیر کرنا جائز ہے یا نہیں؟ نمازیوں کے اجتماع کے بعد کسی فرد کے انتظار میں جماعت میں تاخیر کرنا جائز نہیں، البتہ کوئی شخص شریر ہو اور اس سے خطرہ ہو تو اس کے شر سے بچنے کے لئے تاخیر کی جاسکتی ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۳۰۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)