انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مجمعِ عام میں واعظ سے آیتِ سجدہ سنے تو کیا حکم ہے؟ ایک واعظ نے سیکڑوں کے مجمع میں آیتِ سجدہ تلاوت کی تو پڑھنے والے اور سننے والے دونوں پر سجدہ واجب ہوگا، اس لئے کہ آیتِ سجدہ پرھنے اور سننے سے سجدۂ تلاوت واجب ہوجاتا ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۲۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)