انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۴)سنن دارِقطنی (۳۸۵ھ) ابوالحسن علی بن عمردارِقطنی بغداد کے محلہ دارِقطن کے رہنے والے تھے، عللِ احادیث میں اپنے وقت کے امام اور منتہیٰ تھے، اسماء الرجال میں کہیں کہیں تعصب کی رو میں بہہ نکلے ہیں، بہت سے علماء نے اس کتاب پر قابلِ قدر حواشی لکھے ہیں، کتاب میں بہت سی منکر شاذ ضعیف اور موضوع روایات موجود ہیں؛ تاہم کئی پہلوؤں سے کتاب مفید ہے۔