انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تہجد کی آٹھ رکعات ہیں یا بارہ؟ تہجد کے بارے میں روایات مختلف ہیں، کم سے کم دو اور چار اور زیادہ سے زیادہ بارہ تک وارد ہوئی ہیں، لیکن رسول اللہ ﷺ سے اکثرآٹھ رکعت ہی پڑھنا ثابت ہے، اسی بناء پر فقہائے حنفیہ نے فرمایا کہ تہجد میں سنت آٹھ رکعات ہیں۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۰۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)