انوار اسلام |
س کتاب ک |
میت کو غسل دینے کے بعد جسم سے خون نکلنے کی صورت میں شرعی حکم غسل دینے کے بعد اگرجسم کے کسی حصہ سے خون وغیرہ نکلے توچونکہ غسل کا لوٹانا واجب نہیں ہے؛ اس لئے اسے محض صاف کردینا کافی ہے؛ تاہم اگرکان وغیرہ میں روئی رکھدی جائے توکچھ حرج نہیں۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۶۱۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)