انوار اسلام |
س کتاب ک |
اہل حدیث کی امامت صحیح ہے یا نہیں؟ اہل حدیث اگر ائمہ مجتہدین پر سب و شتم نہ کریں اور فرائض و واجبات میں حنفی مسلک کی رعایت کرکے نماز پڑھائیں تو ان کے پیچھے نماز درست ہوجائے گی، ایسے اہلِ حدیث بھی اہل سنت و الجماعت سے الگ نہیں جو کہ دیانت داری سے حدیث پر عمل کرتے ہیں اور فقہاء سے بغض نہیں رکھتے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۳۷۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۱۰۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ فتاویٰ رحیمیہ:۴/۱۸۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)