انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز جنازہ کے لئے نفل نماز توڑ سکتے ہیں یانہیں؟ نماز جنازہ کے ہاتھ نہ آنے کا خوف ہو تونماز میں شامل ہونے کی غرض سے نفل نماز توڑس کتے ہیں؛ مگرنفل کی قضا کرنا ضروری ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۷/۲۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)