انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دفتری اوقات میں مسجد جانا کیسا ہے؟ اگر کوئی شخص دفتری اوقات میں نماز کے لئے مسجد جاتا ہے، تو اگر مسجد دور ہو او ردفتر کی طرف اجازت بھی ہو تو جانا صحیح ہے، ورنہ دفتر میں باجماعت نماز کا انتظام کیا جائے ۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۹۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)