انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
روزہ میں غسل کرتے وقت غرارہ اور ناک میں پانی ڈالے یا نہیں؟ رمضان المبارک کے مہینے میں دن کوکسی کواحتلام ہوا، روزہ کی وجہ سے ناک میں اوپر تک پانی نہیں ڈال سکتا اور نہ غرارہ کرسکتا ہے؛ لیکن کلی کرلے اور ناک میں پانی ڈال لے توغسل صحیح ہوجائیگا، افطاری کے بعد غرارہ کرنے یاناک میں پانی چڑھانے کی ضرورت نہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۵۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)