انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** انصار آٹھ انصار : ۱، حضرت سعدؓ بن خثیمہ ۲، حضرت مبشر ؓ بن عبد المنذربن زبیر بن زید ۳، حضرت یزیدؓ بن حارث بن قیس بن مالک ۴، حضرت عمیر ؓ بن حمام بن جموح بن زیدبن حرام ۵، حضرت رافعؓ بن معلی بن لوذان ۶، حضرت حارث ؓ بن سراقہ بن حارث ۷، حضرت عوف ؓ بن حارث بن سواد ۸، حضر ت معوذؓ بن حارث بن سواد،جنگ بدر میں حضرت خنیس ؓ بن خذافہ سہمی زخمی ہوئے ، کچھ عرصہ بعد مدینہ میں انتقال ہوا، حضرت حفصہؓ بنت عمرؓان کے نکاح میں تھیں جو بعد کو اُم المومنین بنیں۔