انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
آیتِ سجدہ لکھنے سے سجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟ اگر آیت سجدہ صرف لکھا زبان سے تلاوت نہی کی تو صرف لکھنے سے سجدہ واجب نہیں ہوتا۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۶۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)