انوار اسلام |
س کتاب ک |
تانبے، پیتل، (روئی، کپڑے) وغیرہ کے مجسمے؟ تزیین وآرائش کے مقصد سے تانبے، پیتل وغیرہ کے مجسمے بنانے ان سے گھروں کوآراستہ کرنے اور اس مقصد کے لیے ان کے خریدنے، بیچنے کا رواج بڑھتا جارہا ہے، حد یہ ہے کہ آج مٹھائیوں کے بھی پتلے بنائے جاتے یں، یہ تمام صورتیں شرعاً ناجائز اور گناہ ہیں.... اس لیے مسلمانوں کویقیناً اس سے بچنا اور احتیاط کرنا چاہیے۔ (جدید فقہی مسائل:۱/۳۲۰)