انوار اسلام |
س کتاب ک |
ایک مؤذن کا دو مسجدوں میں اذان دینا درست ہے یا نہیں؟ ایک مؤذن کا دومسجدوں میں اذان کہنا اچھا نہیں مکروہ ہے؛ البتہ کوئی مجبوری ہو تو اور بات ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۲/۹۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ امداد الفتاویٰ، جدید مبوب:۱/۱۷۲، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۴/۹۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)